تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَجَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَجَب کے معانیدیکھیے
عَجَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تعجب، حیرت
- خاص بات جس میں حیرت نیز تعریف کا پہلو ہو: کیا تعجب ہے
- عجوبہ، حیرت انگیز
صفت، مذکر
- انوکھا، نرالا، خوب، عمدہ
-
عجیب، افسوس ناک
مثال - ملک کے سیاسی حالات نے عجب موڑ لے لیا ہے کچھ کہا نہیں جا سکتا
- برا
- دگرگوں، متغیر
- دور، بعید
فجائیہ
- تعجب ہے، حیرت ہے
شعر
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
نظر سے گر گئے سب خوب صورت
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
اک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
English meaning of 'ajab
Adjective, Masculine
- wonderful, amazing, rare
-
astonishing, marvellous, strange, extraordinary, miraculous
Example - Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta
Interjection
- How strange!
'अजब के हिंदी अर्थ
عَجَب کے مترادفات
عَجَب کے متضادات
عَجَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَجَب)
عَجَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔