تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد کے معانیدیکھیے

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد

'ajab 'ajab ki turaa yaad-e-dostaa.n aamad'अजब 'अजब कि तुरा याद-ए-दोस्ताँ आमद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) تعجب تعجب کہ تجھے دوستوں کی یاد آئی، شکایت کے طور پر دوستوں سے کہتے ہیں

Urdu meaning of 'ajab 'ajab ki turaa yaad-e-dostaa.n aamad

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) taajjub taajjub ki tujhe dosto.n kii yaad aa.ii, shikaayat ke taur par dosto.n se kahte hai.n

English meaning of 'ajab 'ajab ki turaa yaad-e-dostaa.n aamad

  • (Persian proverb used in Urdu) friendly remark to express anger and displeasure to the friends for their long absence

'अजब 'अजब कि तुरा याद-ए-दोस्ताँ आमद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) आश्चर्य है कि तुझे मित्रों की याद आई, शिकायत के तौर पर मित्रों से कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجَب عَجَب کہ تُرا یادِ دوسْتاں آمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone