تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجائِب" کے متعقلہ نتائج

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجائِب کے معانیدیکھیے

عَجائِب

'ajaa.ib'अजाइब

نیز : عَجایِب

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: عَجِیب

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَجائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز

    مثال اگر میں یہ کہوں کہ وہ عجائب روزگار چیز تھی تو کچھ بیجا نہیں

  • تعجب، حیرت (قدیم)

صفت

  • طرح طرح کے، عجیب عجیب

    مثال بعض لوگ شعبدہ باز عجائب چیزیں دکھاتے ہیں

  • نادر، عجیب (بطور واحد)

    مثال کیا کیا کچھ کہوں وہاں کی تو بات بات عجائب ہے

شعر

Urdu meaning of 'ajaa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • taajjub ya hairat me.n Daalne vaalii chiizen, naadir ya ajiib baaten, taajjubangez, taajjubKhez
  • taajjub, hairat (qadiim
  • tarah tarah ke, ajiib ajiib
  • naadir, ajiib (bataur vaahid

English meaning of 'ajaa.ib

Noun, Masculine, Plural

  • wonderful things, wonders
  • curiosities (archaic)

Adjective

  • of various sorts, of different kinds
  • wonderful, strange, extraordinary (used as singular )

'अजाइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विचित्रताएँ, अजीब बातें, आश्चर्यजनक बातें

    उदाहरण अगर मैं यह कहूँ कि वह अजाएब-ए-रोज़गार चीज़ थी तो कुछ बेजा नहीं

  • आश्चर्य, हैरत, त'अज्जुब (पुरातन )

विशेषण

  • तरह-तरह के, अजीब-अजीब

    उदाहरण बाज़ लोग (कुछ लोग्) शोब्दा-बाज़ (जादूगर) अजाएब चीज़ें देखाते हैं

  • अद्भुत, अजीब (एकवचन के रूप में )

    उदाहरण क्या-क्या कुछ कहूँ वहाँ कि तो बात-बात अजाएब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone