تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجائِب و غَرائِب" کے متعقلہ نتائج

عَجائِب

تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز

عَجائِب گَھر

وہ جگہ جہاں عجیب و غیریب چیزوں کو رکھا جاتا ہے نیز اس کی نمائش بھی کی جاتی ہے، عجائب خانہ، میوزیم

عَجائِب گاہ

عجائب خانہ، عجائب گھر

عَجائِب خانَہ

وہ مکان جہاں عجیب وغریب ونادر چیزیں لوگوں کو دکھانے کے لئے رکھی جائیں

عَجائِب کاری

نیرنگی ، جادو ، سحر ، افسوں گری .

عَجائِب مُقَام

تعجب کی جگہ ، حیرت کا مقام .

عَجائِب قَلْبی

عجیب و غریب خیالات ، دلی کیفیات ، کیفیاتِ قلبی .

عَجائِب پَسَنْدی

عجائب پرستی ، پُراسراریت ، انوکھا پن .

عَجائِب پَرَسْتی

زود اعتقادی ، غلط خیالی ، پُر اسراریت ، غیر معمولی .

عَجائِب و غَرائِب

انوکھی اور عجیب چیزیں

عَجائِبی

تعجب کا مقام، عجیب بات

عَجائِبِ روزْگار

بے مثال، نادر نایاب، لاجواب

عَجائِبَت

عجیب ہونا ، محیّرالقعول ہونا .

عَجائِبُ الْمَخْلُوقات

وہ چیزیں جن کی پیدائش حیرت انگیز ہو، جو پیدائش سے ہی تعجب خیز ہو

عَجائِباتِ عالَم

دنیا کی عجیب و غریب چیزیں

عجائبات

عجیب و غریب چیزیں، نوادر

ہَفْت عَجائِب

seven wonders of the ancient world

گُلِ عَجائِب

بادامی رنگ کا ایک خوشنما پھول جو کِھلتے وقت سفید رنگ کا ہوتا ہے، پھر بالائی کے رنگ کا بعد میں گُلابی ہو جاتا ہے، اس کا پودا آٹھ فٹ تک بلند ہوتا ہے، پتّے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں، ماہ اکتوبر اور ماہِ نومبر میں اس پر پھول آتے ہیں .

مَظْہَرِ عَجائِب

رک : مظہرالعجائب۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجائِب و غَرائِب کے معانیدیکھیے

عَجائِب و غَرائِب

'ajaa.ib-o-Garaa.ib'अजाइब-ओ-ग़राइब

اصل: عربی

وزن : 1212122

  • Roman
  • Urdu

عَجائِب و غَرائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انوکھی اور عجیب چیزیں

Urdu meaning of 'ajaa.ib-o-Garaa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • anokhii aur ajiib chiize.n

English meaning of 'ajaa.ib-o-Garaa.ib

Noun, Masculine

  • curious, wonderful and strange things

'अजाइब-ओ-ग़राइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनोखी और अजीब चीज़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَجائِب

تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز

عَجائِب گَھر

وہ جگہ جہاں عجیب و غیریب چیزوں کو رکھا جاتا ہے نیز اس کی نمائش بھی کی جاتی ہے، عجائب خانہ، میوزیم

عَجائِب گاہ

عجائب خانہ، عجائب گھر

عَجائِب خانَہ

وہ مکان جہاں عجیب وغریب ونادر چیزیں لوگوں کو دکھانے کے لئے رکھی جائیں

عَجائِب کاری

نیرنگی ، جادو ، سحر ، افسوں گری .

عَجائِب مُقَام

تعجب کی جگہ ، حیرت کا مقام .

عَجائِب قَلْبی

عجیب و غریب خیالات ، دلی کیفیات ، کیفیاتِ قلبی .

عَجائِب پَسَنْدی

عجائب پرستی ، پُراسراریت ، انوکھا پن .

عَجائِب پَرَسْتی

زود اعتقادی ، غلط خیالی ، پُر اسراریت ، غیر معمولی .

عَجائِب و غَرائِب

انوکھی اور عجیب چیزیں

عَجائِبی

تعجب کا مقام، عجیب بات

عَجائِبِ روزْگار

بے مثال، نادر نایاب، لاجواب

عَجائِبَت

عجیب ہونا ، محیّرالقعول ہونا .

عَجائِبُ الْمَخْلُوقات

وہ چیزیں جن کی پیدائش حیرت انگیز ہو، جو پیدائش سے ہی تعجب خیز ہو

عَجائِباتِ عالَم

دنیا کی عجیب و غریب چیزیں

عجائبات

عجیب و غریب چیزیں، نوادر

ہَفْت عَجائِب

seven wonders of the ancient world

گُلِ عَجائِب

بادامی رنگ کا ایک خوشنما پھول جو کِھلتے وقت سفید رنگ کا ہوتا ہے، پھر بالائی کے رنگ کا بعد میں گُلابی ہو جاتا ہے، اس کا پودا آٹھ فٹ تک بلند ہوتا ہے، پتّے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں، ماہ اکتوبر اور ماہِ نومبر میں اس پر پھول آتے ہیں .

مَظْہَرِ عَجائِب

رک : مظہرالعجائب۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجائِب و غَرائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجائِب و غَرائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone