تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیش و عِشْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیش و عِشْرَت کے معانیدیکھیے
عَیش و عِشْرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عیش و نشاط، زندگی کے مزے یا لطف، عیّاشی، نفسّانی خوشی
شعر
عیش و عشرت کرو ہر وقت تم انشا اللہؔ
حسن چمکائے پھرو سب میں پری زاد رہو
راتیں عیش و عشرت کی دن دکھ درد مصیبت کے
آتی آتی آتی ہیں جاتے جاتے جاتے ہیں
عیش و عشرت کی یاد آئی بہت
ہم نے بچپن میں جھانک کر دیکھا
English meaning of 'aish-o-'ishrat
Noun, Masculine
- luxury and pleasure
- pleasures of life, luxurious enjoyments
'ऐश-ओ-'इशरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भोग विलास, जीवन के सुख, शानदार भोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیش و عِشْرَت)
عَیش و عِشْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔