تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیشِ جاوِداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیشِ جاوِداں کے معانیدیکھیے
عَیشِ جاوِداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمیشَہ کا آرام و سکون
شعر
جو ہو سکے تو مرا غم ہی جاوداں ہو جائے
جمالؔ مجھ کو نہیں عیش جاوداں کی تلاش
ایک لمحہ بن کے عیش جاوداں
میری ساری زندگی پر چھا گیا
عارضی سا عکس تھا اک التفات دوست کا
جس کو نادانی سے عیش جاوداں سمجھا تھا میں
English meaning of 'aish-e-jaavedaa.n
Noun, Masculine
- eternal pleasure
'ऐश-ए-जावेदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हमेशा का आराम-ओ-सुकून
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیشِ جاوِداں)
عَیشِ جاوِداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔