تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیرا غَیرا" کے متعقلہ نتائج

اَیرے غَیرے

ایرا غیرا کی جمع یا مغیرہ صورت، (عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) غیر آدمی، غیر متعلق یا کم حیثیت شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیرا غَیرا کے معانیدیکھیے

اَیرا غَیرا

airaa-Gairaaऐरा-ग़ैरा

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

اَیرا غَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) یہ، وہ، ہر ایک
  • غیر آدمی، غیر متعلق، اجنبی

    مثال ایسے ویسوں سے کیا ملے کوئی ایرے غیرے ہیں تیری محفل میں۔ ایرے غیرے وہ جو ہوں شوق سے چٹ کریو انھیںپر خدا والوں کی کرتے ہوئے امداد رہو (۱۸۱۸، انشا، ک ۱۱۵)

  • کم حقیقت آدمی، معمولی حیثیت کا آدمی، کم حیثیت شخص

Urdu meaning of airaa-Gairaa

Roman

  • (amomaa॒ muGiirah ya haalat jamaa men) ye, vo, har ek
  • Gair aadamii, Gair mutaalliq, ajnabii
  • kam haqiiqat aadamii, maamuulii haisiyat ka aadamii, kam haisiyat shaKhs

English meaning of airaa-Gairaa

Noun, Masculine, Plural

  • this one and that one, anyone and everyone (without distinction)
  • unconcerned person, nobody knows who, stranger, outsider
  • nondescript, so-so

ऐरा-ग़ैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • (प्रायः संक्षिप्त या बहुवचन में प्रयुक्त) यह, वह, हर एक
  • अनभिज्ञ व्यक्ति, ग़ैर आदमी, ग़ैर संबंधित, अजनबी

    उदाहरण ऐसे-वैसों से क्या मिलेगा ऐरे-ग़ैरे हैं तेरी महफ़िल में

  • साधारण व्यक्ति, निम्न श्रेणी का व्यक्ति

اَیرا غَیرا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیرے غَیرے

ایرا غیرا کی جمع یا مغیرہ صورت، (عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) غیر آدمی، غیر متعلق یا کم حیثیت شخص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیرا غَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیرا غَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone