تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیمَن کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: موسیقی
اَیمَن کے اردو معانی
عربی - صفت
- داہان، داہنا، جو سیدھے ہاتھ کی طرف ہو
- خطرات سے محفوظ، بے خوف، مطمئین
- شام کی ایک مقدس وادی جس میں کوہ طور واقع ہے اور جہاں حضرت موسیٰ نے خداے تعالیٰ سے اس کے دیدار کا اصرار کیا تھا (جس کے بعد بجلی سی چمکی تھی اور حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے)
اسم، مؤنث
- ہندی شاعری کے ایک وزن کا نام
- (موسیقی ) پرانی تقسیم کے مطابق دیپک راگ کی ایک بھارجا (بلاول کیدار اور شدھ کلیان سے مرکب)
- جدید تقسیم کے مطابق کلیان ٹھاٹھ کا سمپورن راگ جو شام کو گایا جاتا ہے
شعر
نیرنگ روزگار سے ایمن ہیں شکل سرو
رکھتے ہیں ایک حال بہار و خزاں میں ہم
ہمرا اور ثمرہ نے سالگرہ پر ایمن کی
خوب چھڑائی آتش بازی خوب اچھالے پھول
ہم ان سے جو مل کر دور ہوئے کچھ خوش ہوئے کچھ رنجور ہوئے
اب دل کا ٹھکانہ مشکل ہے ہاں جان رہے گی ایمن میں
English meaning of aiman
Arabic - Adjective
- auspicious, fortunate, happiest
- right, right side, on the right hand
- safe, protected, secure
- safe, secure, happy, void of care
Sanskrit - Noun, Masculine
- a raga or musical mode
ऐमन के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- दायाँ, दाहिना, जो सीधे हाथ की तरफ़ हो
- ख़तरों से सुरक्षित, निडर, संतुष्ट
- शाम अर्थात सीरिया देश की एक पवित्र वादी अथवा घाटी जिसमें तूर नामक पर्वत स्थित है और जहाँ हज़रत मूसा ने ख़ुदा-ए-ताला से उसके दीदार अर्थात दर्शन देने का हठ किया था (जिसके बाद बिजली सी चमकी थी और हज़रत मूसा बेहोश हो गए थे)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिन्दी शायरी अर्थात हिन्दी कविता के एक वज़्न अर्थात छन्द का नाम
- (संगीत शास्त्र) प्राचीन विभाजन के अनुसार दीपक राग की एक भारजा अर्थात रागिनी (बिलावल, केदार और शुद्ध कल्याण से मुरक्कब)
- आधुनिक विभाजन के अनुसार कल्याण ठाठ का संपूर्ण राग जो शाम को गाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیمَن)
اَیمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔