تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیب بِیں" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب بِیں کے معانیدیکھیے

عَیب بِیں

'aib-bii.n'ऐब-बीं

وزن : 212

Roman

عَیب بِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • برائی پر نظر رکھنے والا، جو صرف برائی دیکھے، خوبی کو نظرانداز کرے

شعر

Urdu meaning of 'aib-bii.n

Roman

  • buraa.ii par nazar rakhne vaala, jo sirf buraa.ii dekhe, Khuubii ko najarandaaz kare

English meaning of 'aib-bii.n

Persian, Arabic - Adjective

  • someone who makes small and unjustified criticisms, one who finds faults, nitpicker, faultfinder

'ऐब-बीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लोगों की ग़लतियाँ निकालने वाला, बुराई पर नज़र रखने वाला, जो सिर्फ़ बुराई देखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیب بِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیب بِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone