تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْزاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْزاب کے معانیدیکھیے
اَحْزاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- گروہ، جماعت، پارٹی، جتھا، ہندوستان میں حزب الاحناف کے نام سے ایک تحریک شروع کی
- غزوہؑ احزاب جس کو غزوہؑ خندق بھی کہتے ہیں ( پانچ ہجری میں کفار عرب کے تمام مختلف احزاب ( گروہوں ) نےیہود کے ساتھ مل کر مدینہؑ پر حملہ کیا تھا ، حضور نے شہر کے گرداگرد خندقیں کھدوا کر مدافعانہ جنگ کی اور فتحیاب ہوئے )
- قرآن پاک کی ایک سورۃ کا نام جو اکیسویں پارے میں ہے اور جس میں کفار مکہ کے مدینہ منورہ پر چڑھائی کرنے کا حال مذکور ہے
English meaning of ahzaab
Noun, Masculine, Plural
- group, team, faction, political party
- name of the thirty-third Sura of Quran
अहज़ाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- दल, राजनीतिक दल, पार्टि, जत्था, भारत में हिज़्बुल अह़नाफ के नाम से एक आन्दोलन प्रारंभ किया
- ग़ज़्वा-ए-अह़ज़ाब जिसको ग़ज़्वा-ए-ख़न्दक भी कहते हैं (पाँच हिजरी में कुफ्फार-ए-अरब के विभिन्न गिरोहों ने यहूद के साथ मिलकर मदिना पर आक्रमण किया था, हज़रत मुहम्मद ने नगर के चारों ओर खाई खुदवाकर रक्षात्मक युद्ध की और विजयी हुए)
- पवित्र क़ुरआन की एक सूरह का नाम जो 21वीं पारे में है और जिसमें कुफ्फार-ए- मक्का के मदीना पर आक्रमण की स्थिति का उल्लेख है
اَحْزاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحْزاب)
اَحْزاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔