تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحیا کے معانیدیکھیے
اَحیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا
- (کسی خیال، عقیدے، جذبے وغیرہ کو) نئے سرے سے ابھارنے کی تحریک، تازہ قوت بخشنے یا سر نو رواج دینے کا کام، قائم و برقرار رکھنا
شعر
کیا تعجب ہے اگر پھر کے ہو احیا میرا
کہ مری قبر پہ آیا ہے مسیحا میرا
English meaning of ahyaa
Noun, Masculine
- the living
- tribes, clans, families
अहया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मृत शरीर में नये सिरे से रूह फूँकने की प्रक्रिया, ज़िन्दा करने या जीवन देने का काम, ज़िन्दा करना
- (किसी विचार, आस्था, भावना इत्यादि को) नए सिरे से उभारने का आंदोलन, नई शक्ति प्रदान करने या नए रूप में प्रचलित करने का काम, क़ायम और बरक़रार रखना
اَحیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحیا)
اَحیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔