تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْوَل" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْوَل کے معانیدیکھیے

اَحْوَل

ahvalअहवल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَالَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْوَل کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو، جس کے سبب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر بھینگا
  • (مجازاً) ایک کو دو دیکھنے والی آنکھ یا نگاہ

Urdu meaning of ahval

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii ek patlii ek taraf phrii hu.ii ho, jis ke sabab ek ke do nazar aa.en, kaj nazar bhengaa
  • (majaazan) ek ko do dekhne vaalii aa.nkh ya nigaah

English meaning of ahval

Adjective

  • squint, squint-eyed

अहवल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसकी एक पुतली एक ओर घुमी हुई हो, जिसके कारण एक के दो दिखे, भेंगा
  • (लाक्षणिक) एक को दो देखने वाली आँख या दृष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone