تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْقَر" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْقَر کے معانیدیکھیے

اَحْقَر

ahqarअहक़र

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَقَرَ

Roman

اَحْقَر کے اردو معانی

صفت

  • پست درجے کا، نہایت حقیر، ذلیل ترین
  • چھوٹا، نہایت چھوٹا، بے وجود سا‏، بے مایہ

اسم، مذکر

  • خاکسار، ناچیز، راقم الحروف یا متکلم (ضمیر واحد متکلم یا نام کی جگہ بطور انکساری اپنے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of ahqar

Roman

  • past darje ka, nihaayat haqiir, zaliil tariin
  • chhoTaa, nihaayat chhoTaa, be vajuud saa, bemaayaa
  • Khaaksaar, naachiiz, raaqim ul-haruuf ya mutakallim (zamiir vaahid mutakallim ya naam kii jagah bataur inakisaarii apne li.e mustaamal

English meaning of ahqar

Adjective

  • (used by the speakers or writers for themselves to show humbleness) I, me, this writer, this man
  • more or most contemptible or low, vile, or unworthy
  • smaller, lower

अहक़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निम्न श्रेणी का, अधम, तुच्छतम, अधिक हीन, अति घृण्य
  • छोटा, अत्यधिक छोटा, जिसका स्तित्व न के समान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अति विनम्र, नाचीज़, लेखक वक्ता (सर्वनाम, एकवचन या एक संज्ञा के स्थान पर एक अतिविनम्रता के रूप में अपने लिए प्रयुक्त)

اَحْقَر کے مترادفات

اَحْقَر کے متضادات

اَحْقَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone