تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْقَرُ اْلعِباد" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْقَرُ اْلعِباد کے معانیدیکھیے

اَحْقَرُ اْلعِباد

ahqar-ul-'ibaadअहक़र-उल-'इबाद

اصل: عربی

وزن : 212121

اَحْقَرُ اْلعِباد کے اردو معانی

صفت

  • تمام بندوں سے کمتر یا پست

English meaning of ahqar-ul-'ibaad

Adjective

  • lowest of the God's creatures (an expression of humility)

अहक़र-उल-'इबाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भगवान के जीवों में से सबसे नीच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْقَرُ اْلعِباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْقَرُ اْلعِباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone