تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْناف" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْناف کے معانیدیکھیے

اَحْناف

ahnaafअहनाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَنَفَ

اَحْناف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حنفی عقیدے کے مسلمان، ققہی مسائل میں امام ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کی تقلید کرنے والے
  • وہ لوگ جنھوں نے قبل اسلام بت پرستی ترک کردی تھی اور ملت ابراہیم کا اتباع کرتے تھے، دین حنیفی کے پیرو، حنفاء

English meaning of ahnaaf

Noun, Masculine

  • followers of a pre-Islamic sect who renounced idolatry

अहनाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हनफ़ी आस्था के मुस्लमान, धर्मशास्त्र संबंधित समस्याों में इमाम अब्बू हनीफा और उनके अनुयायी की अनुकरण करने वाले
  • वह लोग जिन्हों ने पूर्व इस्लाम मूर्तिपूजा छोड़ दी थी और मिल्लत-ए- इबराहीम का अनुकरण करते थे, दीन-ए-हनीफ़ के मानने वैले, हनफ़ी लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْناف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْناف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone