تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمَر کے معانیدیکھیے

اَحْمَر

ahmarअहमर

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: حُمُر

اشتقاق: حَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ رنگ کی قوم یا اس کا فرد
  • خون

صفت

  • سرخ، لال رنگ کا، زیادہ سرخ، لال بھبھوکا

Urdu meaning of ahmar

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rang kii qaum ya is ka fard
  • Khuun
  • surKh, laal rang ka, zyaadaa surKh, laal bhabhuukaa

English meaning of ahmar

Noun, Masculine

  • red-coloured sect or its people
  • blood

Adjective

अहमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाल रंग का संप्रदाय या उसका व्यक्ति
  • रक्त

विशेषण

  • लाल रंग, लाल रंग का, अधिक लाल, लाल भबूका

اَحْمَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone