تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْمَق بَنانا" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمَق بَنانا کے معانیدیکھیے

اَحْمَق بَنانا

ahmaq banaanaaअहमक़ बनाना

محاورہ

مادہ: اَحْمَق

  • Roman
  • Urdu

اَحْمَق بَنانا کے اردو معانی

  • چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاؤ سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہر گز نہ کرتا

Urdu meaning of ahmaq banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaakii se kisii ko apnii nek niiytii baavar kara ke fareb denaa aur matlab nikaalnaa, guftagu ya bartaa.o se kisii ko musaKhKhar kar ke apne haq me.n vo kaam kara lenaa jise vo aqal se kaam lene kii suurat me.n hargiz na kartaa

English meaning of ahmaq banaanaa

  • make a fool of someone, play a trick or prank on, befool, cheat

अहमक़ बनाना के हिंदी अर्थ

  • चालाकी से फ़रेब देना और मतलब निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْمَق بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْمَق بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone