تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل ظاہِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل ظاہِر کے معانیدیکھیے
اَہْل ظاہِر کے اردو معانی
- جن کی نگاہیں ظاہری صورت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیا پر حکم لگانے والے لوگ
- وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری یا لفظی معنی پر حصر کرتے ہیں اور ان کے علاوہ کوئی مطلب لینا جائز نہیں سمجھتے
شعر
جو اہل دل ہیں الگ ہیں وہ اہل ظاہر سے
نہ میں ہوں شیخ کی جانب نہ برہمن کی طرف
English meaning of ahl-e-zaahir
- ostentatious, People whose eyes are limited to appearances and material conditions, people who look at the outward beauty rather than their inward reality
अहल-ए-ज़ाहिर के हिंदी अर्थ
- जिन लोगों की आंखें दिखावटी रुप और भौतिक परिस्थितियों तक सीमित हों,जो लोग बाहरी सुंदरता और कुरूपता को देखकर वास्तविक वस्तूओं पर आदेश करने वाले लोग
- जो कुरान और हदीस के स्पष्ट या शाब्दिक अर्थ पर ध्यान केंद्रित करते हैं और इसके अतिरिक्त किसी अन्य अर्थ को लेने की अनुमति देना उचित नहीं समझते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل ظاہِر)
اَہْل ظاہِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔