تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ صَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ صَفا کے معانیدیکھیے
اَہْلِ صَفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- صوفی، عارف، دل کا صاف
شعر
حور و قصور و مئے سبھی اہل صفا کے واسطے
مجرم عشق کے لئے وعدۂ یک نجات بس
آلودہ چشم میں نہ ہوئی سرمے سے نگاہ
دیکھا جہاں سے صاف ہی اہل صفا چلے
چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم جو بچا ہے مقتل شہر میں
یہ مزار اہل صفا کے ہیں یہ ہیں اہل صدق کی تربتیں
English meaning of ahl-e-safaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the Sufi(s), the pure of heart
अहल-ए-सफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- संत, साधू, दिल का शुद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ صَفا)
اَہْلِ صَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔