تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ قَلَم کے معانیدیکھیے
اَہْلِ قَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محرر، منشی
- محاسب دفتر
- انشا پرداز، صاحبان قلم، مصنّف
شعر
یہ شہر ہے شہر زرداری کیا ہوگا شمیمؔ انجام ترا
یاں ذہن خریدا جاتا ہے یاں اہل قلم بک جاتے ہیں
یہ اہل قلم یہ اہل ہنر دیکھو تو شکیلؔ ان سب کے جگر
فاقوں سے ہیں دل مرجھائے سوئے دار کی باتیں کرتے ہیں
لٹ گئی اس دور میں اہل قلم کی آبرو
بک رہے ہیں اب صحافی بیسواؤں کی جگہ
English meaning of ahl-e-qalam
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ قَلَم)
اَہْلِ قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔