تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل نَظَر کے معانیدیکھیے
اَہْل نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (لفظاً) دیکھنے والے، (مراداً) محبت کی نگاہ سے دیکھنے والے، عاشق صادق
- بصیرت رکھنے والے، وسیع النظر، حقیقت شناس، عارفان حق
- صاحبان کمال، ارباب علم و فضل
شعر
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے
ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیے
اگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی
واقعہ کچھ بھی ہو سچ کہنے میں رسوائی ہے
کیوں نہ خاموش رہوں اہل نظر کہلاؤں
English meaning of ahl-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (Lexical) the visionary person, (worshippers (of beauty)
- the far-sighted, clear-sighted,
- the discerning, perspicacious, the sagacious
अहल-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) देखने वाले, (आशय) स्नेह और प्रेम की दृष्टी से देखने वाले, सच्चा प्रेमी
- अंतर्दृष्टि वाले, दूरदर्शी
- वस्तविक्ता को जानने वाले, संत, ज्ञानी लोग
اَہْل نَظَر کے مترادفات
اَہْل نَظَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل نَظَر)
اَہْل نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔