تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ خِرَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ خِرَد کے معانیدیکھیے
اَہْلِ خِرَد کے اردو معانی
- اہل عقل، اہل شعور، خردمندان، دانا، عقلمند، دانشمند لوگ، ہوشیار لوگ
شعر
جو راہ اہل خرد کے لیے ہے لا محدود
جنون عشق میں وہ چند گام ہوتی ہے
ہم بڑے اہل خرد بنتے تھے یہ کیا ہو گیا
عقل کا ہر مشورہ دیوانہ پن لگنے لگا
اہل خرد کو آج بھی اپنے یقین کے لیے
جس کی مثال ہی نہیں اس کی مثال چاہئے
English meaning of ahl-e-KHirad
- wise men, sages
अहल-ए-ख़िरद के हिंदी अर्थ
- बुद्धिजीवी, प्रज्ञात्मक, अति बुद्धिमान, बौद्धिक, अक़्लमंद, समझदार लोग, होशियार लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ خِرَد)
اَہْلِ خِرَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔