تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل خانَہ کے معانیدیکھیے
اَہْل خانَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیوی ، اہلیہ
شعر
خوش گماں ہو کے نہ بیٹھ ان در و دیوار سے پوچھ
اہل خانہ بھی ہیں کچھ روز کے مہماں بابا
سانحہ کیا اس پہ گزرا کون اٹھ کر دیکھتا
اہل خانہ سو گئے لیکن دیا جلتا رہا
میری حرکت پہ سب ہیں برہم سے
اہل خانہ کو میں نہ بھایا ہوں
English meaning of ahl-e-KHaana
Noun, Feminine
- family members i.e. wife and children
अहल-ए-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बीवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل خانَہ)
اَہْل خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔