تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ کَرَم کے معانیدیکھیے
اَہْلِ کَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عزیز، سخی، کرم کرنے والے، رحم کرنے والے
شعر
نرالی تمنا ہے اہل کرم سے
ستم چاہتے ہیں غضب چاہتے ہیں
دل وہ درویش ہے جو آنکھ اٹھاتا ہی نہیں
اس کے دروازے پہ سو اہل کرم آتے ہیں
نہ ایمائے خواہش نہ اظہار مطلب
مرے منہ کو اہل کرم دیکھتے ہیں
English meaning of ahl-e-karam
Noun, Masculine
- friends, charitable person, the generous
अहल-ए-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उपकारी, दयालु लोग, धर्मार्थ, मित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ کَرَم)
اَہْلِ کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔