تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ جَوہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ جَوہَر کے معانیدیکھیے
اَہْلِ جَوہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قابل لوگ، قابلیت والے
شعر
فدائے رنگ و روغن سطح بیں سے کیا غرض اس کو
جگہ دی جس کو چشم و دل میں ہر اک اہل جوہر نے
اہل جوہر کو وطن میں رہنے دیتا گر فلک
لعل کیوں اس رنگ سے آتا بدخشاں چھوڑ کر
چھری نا قدردانوں کی رواں ہے اہل جوہر پر
کفن کو یاد کرنا بحرؔ دھیان آئے جو خلقت کا
English meaning of ahl-e-jauhar
Noun, Masculine
- men of merits and talents, people of substances
अहल-ए-जौहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- योग्यता वाले, प्रतीभावान लोग, गुणवान लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ جَوہَر)
اَہْلِ جَوہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔