تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ عِلْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ عِلْم کے معانیدیکھیے
اَہْلِ عِلْم کے اردو معانی
مذکر
- جانکار، ادیب، دانشور، تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ
شعر
کچھ دل مرحوم کی باتیں کرو اے اہل علم
جس سے ویرانے تھے آباد اس دوانے کی کہو
دنیا کو غم کا دریا کہا اہل علم نے
ہم نے تمہاری یاد کو گوہر بنا لیا
اب اہل علم میں تاریکیاں ہیں
جہالت میں سویرا ہو رہا ہے
English meaning of ahl-e-'ilm
Masculine
- people of knowledge, the erudite, literati, scholars, educated
अहल-ए-'इल्म के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- पंडित, साहित्यकार, विद्वान, शिक्षित, पढ़े-लिखे लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ عِلْم)
اَہْلِ عِلْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔