تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ غَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ غَرَض کے معانیدیکھیے
اَہْلِ غَرَض کے اردو معانی
مذکر
- مطلبی، دلچپسی دکھانے والا، وہ لوگ جو مدد یا تائید کی گزارش کرتے ہیں
شعر
کیا حسن کی بھیک بھی ہوتی ہے جب چٹکی چٹکی جڑتی ہے
ہم اہل غرض جانیں اس کو تم صاحب دولت کیا جانو
اہل غرض کی چلنے نہ دی کوئی ہم نے چال
مطلب پرست لوگوں کی ہر بات کاٹ دی
پا کے قابو کرتے ہیں اہل غرض کیا داؤں گھات
چلتے ہیں مطلب کی چالیں مدعا کے جوڑ توڑ
English meaning of ahl-e-Garaz
Masculine
- interested, selfish, the selfish ones, those who have some favour to ask
अहल-ए-ग़रज़ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- हितार्थी, मतलबी, वो लोग जो सहायता या पक्ष के लिए आग्रह करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ غَرَض)
اَہْلِ غَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔