تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل فَن کے معانیدیکھیے
اَہْل فَن کے اردو معانی
- فن کار، کاریگر، کسی فن کا ماہر عموماً شعر و سخن یا ادبیات کا
شعر
ہم اہل فن تو شگوفے ہیں رنگ و نکہت کے
کسی گلاب کی صورت اگا کے دیکھ ہمیں
غزل پھولوں سی دل صحراؤں جیسا
میں اہل فن کی حالت جانتا ہوں
پرنمؔ یہ سب کرم ہے قمرؔ کا جو آج کل
ہوتا ہے اہل فن میں تمہارا شمار بھی
English meaning of ahl-e-fan
- artists, craftsmen
अहल-ए-फ़न के हिंदी अर्थ
- कलाकार, कारीगर, किसी कला का माहिर आम तौर पर कविता या साहित्य का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل فَن)
اَہْل فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔