تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ دانِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ دانِش کے معانیدیکھیے
اَہْلِ دانِش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عقل مند، ہوشیار، دانش مند لوگ
شعر
تفتہ جانوں کا علاج اے اہل دانش اور ہے
عشق کی آتش بلا ہے اس کی سوزش اور ہے
اہل دانش ہوئے ارباب سیاست کے مرید
ایسی پستی پہ مرے دل میں چھری لگتی ہے
اہل دانش نے جسے امر مسلم مانا
اہل دل کے لیے وہ بات عجیب آج بھی ہے
English meaning of ahl-e-daanish
Noun, Masculine
- intelligentsia, wise people
अहल-ए-दानिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चतुर, बुद्धिमान, विद्वान लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ دانِش)
اَہْلِ دانِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔