تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ باطِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ باطِن کے معانیدیکھیے
اَہْلِ باطِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عارف یا عارفان الہٰی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں، صوفی.
شعر
ہند کے خاک بسر ساقیؔ ہیں اہل باطن
کعبۂ دل میں پئے طوف حرم جاتے ہیں
اہل ظاہر کو فن جلوہ گری نے مارا
اہل باطن کو توانا نظری نے مارا
اہل باطن کی عنایت بھی ضروری ہے بہت
اہل ظاہر کے ملائے سے خدا ملتا نہیں
English meaning of ahl-e-baatin
Noun, Masculine
- contemplative, latent mystics, godly, pious, the person with miracles, people with esoteric or mystical knowledge, sufis
अहल-ए-बातिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साधु, ज्ञानी, वो व्यक्ति जो चमत्कार करता हो, वो व्यक्ति जिसका हृदय ताप-तपस्या से ईश्वरीय गोणोंं को जान जाता है, सूफ़ी, संत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ باطِن)
اَہْلِ باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔