تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان" کے متعقلہ نتائج

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پکوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَکّا پَکوان

اچھی طرح پکا ہوا کھانا

بُھوت کا پَکْوان

شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہوجائے یا کھوجائے

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

بُھوک میں گُولَر پَکْوان

ضرورت میں جو میسر آوے وہی غنیمت ہے

دلِدّر گھر میں نون پکوان

غریبوں کے لیے نمک بھی بڑی نعمت ہے

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پِڑْوانا

دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان کے معانیدیکھیے

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

ahiir kaa kyaa jajmaan, lapsii kaa kyaa pakvaanअहीर का क्या जजमान, लप्सी का क्या पकवान

نیز : اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان کے اردو معانی

  • اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں
  • جس طرح لپسی کوئی بہت اچھا پکوان نہیں اسی طرح اہیر بھی کوئی بہت اچھا ججمان نہیں کیونکہ وہ اچھی بھیک نہیں دے سکتا

Urdu meaning of ahiir kaa kyaa jajmaan, lapsii kaa kyaa pakvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ahiir ka jajmaan honaa befaa.idaa hai, jis tarah suukhe Tuk.De ka khaanaa ko.ii khaanaa nahii.n
  • jis tarah lapsii ko.ii bahut achchhaa pakvaan nahii.n isii tarah ahiir bhii ko.ii bahut achchhaa jajmaan nahii.n kyonki vo achchhii bhiik nahii.n de saktaa

अहीर का क्या जजमान, लप्सी का क्या पकवान के हिंदी अर्थ

  • अहीर का जजमान होना बेकार है, जैसे सूखे टुकड़े का खाना कोई खाना नहीं
  • जैसे लपसी कोई बहुत अच्छा पकवान नहीं वैसे ही अहीर भी कोई बहुत अच्छा जजमान नहीं क्योंकि वह अच्छी दक्षिणा नहीं दे सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پکوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَکّا پَکوان

اچھی طرح پکا ہوا کھانا

بُھوت کا پَکْوان

شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہوجائے یا کھوجائے

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

بُھوک میں گُولَر پَکْوان

ضرورت میں جو میسر آوے وہی غنیمت ہے

دلِدّر گھر میں نون پکوان

غریبوں کے لیے نمک بھی بڑی نعمت ہے

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پِڑْوانا

دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone