تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

compose, write (a book, etc.)

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حَقِّ تَصْنِیف

royalty due to an author, copyright

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی کے معانیدیکھیے

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

ahiir gaa.Dii jaat gaa.Dii, naa.ii gaa.Dii kujaat gaa.Diiअहीर गाड़ी जात गाड़ी, नाई गाड़ी कुजात गाड़ी

ضرب المثل

Roman

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی کے اردو معانی

  • جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں
  • اہیر کی گاڑی ہی سچی گاڑی ہے نائی کی گاڑی گاڑی نہیں کیونکہ گاڑی چلانا اہیر کا ہی کام ہے نائی کا نہیں

Urdu meaning of ahiir gaa.Dii jaat gaa.Dii, naa.ii gaa.Dii kujaat gaa.Dii

Roman

  • jis ka kaam usii ko saajhe agar naa.ii ahiir kii naqal kare to darust nahii.n
  • ahiir kii gaa.Dii hii sachchii gaa.Dii hai naa.ii kii gaa.Dii gaa.Dii nahii.n kyonki gaa.Dii chalaanaa ahiir ka hii kaam hai naayikaa nahii.n

अहीर गाड़ी जात गाड़ी, नाई गाड़ी कुजात गाड़ी के हिंदी अर्थ

  • जिस का काम उसी को साझे अगर नाई अहीर की नक़ल करे तो ठीक नहीं
  • अहीर की गाड़ी ही सच्ची गाड़ी है नाई की गाड़ी नहीं क्योंकि गाड़ी चलाना अहीर का ही काम है नाई का नहीं

    विशेष जिसका जो काम है वह उसे ही शोभा देता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

compose, write (a book, etc.)

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حَقِّ تَصْنِیف

royalty due to an author, copyright

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone