تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد توڑْنا کے معانیدیکھیے

عَہْد توڑْنا

'ahd to.Dnaa'अहद तोड़ना

محاورہ

مادہ: عَہْد

عَہْد توڑْنا کے اردو معانی

  • قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا

English meaning of 'ahd to.Dnaa

  • to break an engagement, or promise, break one's promise or pact

'अहद तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • वचन या संधि तोड़ना, वादे पर स्थिर न रहना, वादा करके बदल जाना, वादा तोड़ना, कबूलनामे से मुकर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone