تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْد و پَیماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد و پَیماں کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: عَہْد و پَیْمان
عَہْد و پَیماں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ
شعر
اور ان کی زندگی ہے اور عنوان حیات
خود فراموشوں کو تیرے عہد و پیماں کچھ نہیں
جو اکثر بار ور ہونے سے پہلے ٹوٹ جاتے تھے
وہی خستہ شکستہ عہد و پیماں یاد آتے ہیں
کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو
تو اس بستی میں رہیو پر نہ رہیو
English meaning of 'ahd-o-paimaa.n
'अहद-ओ-पैमाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिज्ञा और वचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْد و پَیماں)
عَہْد و پَیماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔