تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْد نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد نامَہ کے معانیدیکھیے
عَہْد نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں، معاہدہ، تحریری عہد
- ایک مخصوص دعا کا نام جس میں انسان اپنے اعمال کا اقرار کرتے ہوئے طلب عفو و مغفرت کرتا ہے عام طور پر اس دعا کو لکھ کر مردے کے ساتھ رکھ دیتے ہیں، اقرار نامہ
شعر
پرانے معبدوں میں ایک راہب
ابھی تک عہد نامہ کھولتا ہے
غزل کے عہد نامہ میں نئی سطر بشارت
محبت کی نئی سطر بشارت میں لکھوں گا
English meaning of 'ahd-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a contract, bond, an agreement, a treaty, convention
- a charter, a will, a diploma
'अहद-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो लिखित पत्र जो किसी मामले से संबंधित प्रतिज्ञा, वचन एवं वादे और पक्षकार की सहमति के लिए शर्तों एवंं नियमों को निर्धारित करता है, इक़रारनामा, प्रतिज्ञापत्र, शपथ-पत्र
- वो विशिष्ट प्रार्थनापत्र का नाम जिसमें व्यक्ति अपने कर्मों को स्वीकर करते हुए पाश्चात्ताप करता है क्षमा करता है, प्रायः इस विनती को लिख कर मृत व्यक्ति के साथ क़ब्र में रख देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْد نامَہ)
عَہْد نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔