تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد کَر لینا کے معانیدیکھیے

عَہْد کَر لینا

'ahd kar lenaa'अह्द कर लेना

محاورہ

عَہْد کَر لینا کے اردو معانی

  • پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا
  • چھوڑ دینا، ترک کر دینا، تیاگ دینا
  • قول و قرار کر لینا، وعدہ کر لینا، اقرار کر لینا، بچن ہارنا

English meaning of 'ahd kar lenaa

  • to make a vow, to vow
  • to abjure
  • to engage, to contract, to promise, to agree

'अह्द कर लेना के हिंदी अर्थ

  • दृढ़ निश्चय कर लेना, दृढ़ संकल्प, कसम खा लेना, पक्का इरादा करना, मज़बूत इरादा कर लेना, शर्त बांध लेना
  • छोड़ देना, तर्क कर देना, त्याग देना
  • आपस में प्रतिज्ञा कर लेना, वादा कर लेना, संकल्प कर लेना, बचन हारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone