تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ زَرِّیں" کے متعقلہ نتائج

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرِّیں بال

سنہری پروں والا

زَرِّیں باب

درخشان حصہ ، مہتم بالشانِ حصّہ ، اہم حصّہ ، قیمتی فصل یا جُزو.

زَرِّیں قَلَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّیں وَرَق

پیش قیمت حِصّہ، سُنہرا باب

زَرِّیں کَمَر

وہ غُلام یا مُلازم جس کی کمر میں سونے کے کام کا یا سُنہرا پٹکا بندھا ہو.

زَرِّیں رَقَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّیں اُصُول

سُنہرے ضوابط، عُمدہ و اعلیٰ قاعدے، اغراض و مقاصد

زَرِّیں پُشْت

نیل کنٹھ کی قسم کا ایک پرندہ جس کی پشت سُنہری ہوتی ہے

زَرِّیں کُلاہ

وہ شخص جس کے سر پر سُنہری ٹوپی ہو ؛ (مجازاً) آفتاب ؛ بادشاہوں کی تعریف میں کہتے ہیں.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا، گل عاشقاں

زَرِّیں دَرَخْت

ایک درخت جو ایران میں ہوتا ہے ، اس کے پتّے زیتون کے پتّون کی طرح ہوتے ہیں اور پُھول ایسا معلوم ہوتا ہیے جیسے سُورج ، عرق النسا کو فائدہ پہن٘چاتا ہے ، رُکا ہوا خُونِ حیض اور پیشاب اس کے استعامل سے جاری ہو جاتا ہے

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

زَرِّیں پَیداوار

نقد آور فصل ، قیمتی پیداوار.

مُرْغ زَرِّیں

تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ، جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

گاو زَرِّیں

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

قاب زَرِّیں

سنہرا طباق یا تشت ؛ (کنایۃً) سورج.

خوابِ زَرِّیں

۱. سنہرا خواب ، خوبصورت خواب .

خامَۂ زَرِّیں

سونے کا قلم ؛ سنہری حروف .

گُنْبَدِ زَرِّیں

سونے کا گنبد ، سنہری گنبد ، طلائی گنبد ، گنبدِ زر ؛ مراد : شاہی محل.

مُشْکُوئے زَرِّیں

رک : مشکوئے معلیٰ

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

تَشْتِ زَرِّیں

(لفظاً) سونے کا یا سنہرا تشت، (کنایۃً) آفتاب، سورج.

مُرْغ زَرِّیں بال

پرندوں ایک قسم

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

طائِرِ زَرِّیں بال

سنہرے پروں والا پرندہ، مراد : آفتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ زَرِّیں کے معانیدیکھیے

عَہْدِ زَرِّیں

'ahd-e-zarrii.n'अहद-ए-ज़र्रीं

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

عَہْدِ زَرِّیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خوش حالی، ترقی اور عروج کا زمانہ یا دور

شعر

Urdu meaning of 'ahd-e-zarrii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khushhaalii, taraqqii aur uruuj ka zamaana ya duur

English meaning of 'ahd-e-zarrii.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • golden age

'अहद-ए-ज़र्रीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुखद समय, उन्नति का युग, ख़ुशहाली दौर, बहुत ही अच्छा ज़माना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرِّیں بال

سنہری پروں والا

زَرِّیں باب

درخشان حصہ ، مہتم بالشانِ حصّہ ، اہم حصّہ ، قیمتی فصل یا جُزو.

زَرِّیں قَلَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّیں وَرَق

پیش قیمت حِصّہ، سُنہرا باب

زَرِّیں کَمَر

وہ غُلام یا مُلازم جس کی کمر میں سونے کے کام کا یا سُنہرا پٹکا بندھا ہو.

زَرِّیں رَقَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّیں اُصُول

سُنہرے ضوابط، عُمدہ و اعلیٰ قاعدے، اغراض و مقاصد

زَرِّیں پُشْت

نیل کنٹھ کی قسم کا ایک پرندہ جس کی پشت سُنہری ہوتی ہے

زَرِّیں کُلاہ

وہ شخص جس کے سر پر سُنہری ٹوپی ہو ؛ (مجازاً) آفتاب ؛ بادشاہوں کی تعریف میں کہتے ہیں.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا، گل عاشقاں

زَرِّیں دَرَخْت

ایک درخت جو ایران میں ہوتا ہے ، اس کے پتّے زیتون کے پتّون کی طرح ہوتے ہیں اور پُھول ایسا معلوم ہوتا ہیے جیسے سُورج ، عرق النسا کو فائدہ پہن٘چاتا ہے ، رُکا ہوا خُونِ حیض اور پیشاب اس کے استعامل سے جاری ہو جاتا ہے

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

زَرِّیں پَیداوار

نقد آور فصل ، قیمتی پیداوار.

مُرْغ زَرِّیں

تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ، جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

گاو زَرِّیں

سونے کا پیالہ جس کی شکل گائے کی طرح ہوتی ہے نیز رک : گاوِ سامری.

قاب زَرِّیں

سنہرا طباق یا تشت ؛ (کنایۃً) سورج.

خوابِ زَرِّیں

۱. سنہرا خواب ، خوبصورت خواب .

خامَۂ زَرِّیں

سونے کا قلم ؛ سنہری حروف .

گُنْبَدِ زَرِّیں

سونے کا گنبد ، سنہری گنبد ، طلائی گنبد ، گنبدِ زر ؛ مراد : شاہی محل.

مُشْکُوئے زَرِّیں

رک : مشکوئے معلیٰ

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

تَشْتِ زَرِّیں

(لفظاً) سونے کا یا سنہرا تشت، (کنایۃً) آفتاب، سورج.

مُرْغ زَرِّیں بال

پرندوں ایک قسم

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

طائِرِ زَرِّیں بال

سنہرے پروں والا پرندہ، مراد : آفتاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ زَرِّیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ زَرِّیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone