تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے
عَہْدِ وُسْطیٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ
- یوروپ کی تاریخ کا وہ زمانہ جو مغرب میں رومی سلطنت کے زوال (پانچویں صدی عیسوی) سے لے کر قسطنطنیہ کی فتح (1453 عیسوی) تک پہنچتا ہے، یا مزید محدود کیا جائے تو تقریباً 1000 عیسوی سے 1453 عیسوی تک
شعر
ہم نے عہد وسطی کے سارے تاج داروں کی یادگاریں دیکھی ہیں
تاج سب میں یکتا ہے اور شاہجہاں تنہا سارے بادشاہوں میں
English meaning of 'ahd-e-vustaa
Noun, Masculine
- medieval or middle ages
- intermediate time of Islam
'अहद-ए-वुस्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मध्य काल, मध्यवर्ती समय, मध्ययुगीन या मध्य युग
- यूरोप के इतिहास का वो समय जो पश्चिमी राष्ट्रों में रूम (ईटली) के पतन (पाँचवीं शताब्दी) से लेकर क़ुस्तुन्तुनिया की विजय (1453) तक पहुँचता है. या अगर अधिक से अधिक उसको सीमित किया जाए तो लग-भग 1000 ई. से लेकर 1453 ई. तक, इस्लाम का मध्यवर्ती युग
عَہْدِ وُسْطیٰ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ وُسْطیٰ)
عَہْدِ وُسْطیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔