تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ وَفا کے معانیدیکھیے
عَہْدِ وَفا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وفاداری کا اقرار، وعدے کا پورا کرنا
شعر
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرو
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
English meaning of 'ahd-e-vafaa
Noun, Masculine
- fulfill the promise
'अहद-ए-वफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निष्टा की स्वीकृति, वादे को पूरा करना
عَہْدِ وَفا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ وَفا)
عَہْدِ وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔