تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ نَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ نَو کے معانیدیکھیے
عَہْدِ نَو کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وقت، زمانہ، دور
- نیا زمانہ، عصرِ حاضر، موجودہ تہذیب کا دور
- حکومت یا سلطنت کی مدت، اقتدار
شعر
بہت ضروری ہے عہد نو کو جواب دینا
سو تیکھے لہجے میں بولتا ہوں خفا نہیں ہوں
پرانی سمت مڑے گا نہ کوئی بھی ساجدؔ
یہ عہد نو نہ بہے گا قدیم دھارے میں
ہم بھی سقراط ہیں عہد نو کے تشنہ لب ہی نہ مر جائیں یارو
زہر ہو یا مئے آتشیں ہو کوئی جام شہادت تو آئے
English meaning of 'ahd-e-nau
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- modern or present age
'अहद-ए-नौ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आधुनिक या वर्तमान युग, नया युग, समकालीन, वर्तमान सभ्यता युग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ نَو)
عَہْدِ نَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔