تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ اِنْتِشار" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ اِنْتِشار کے معانیدیکھیے

عَہْدِ اِنْتِشار

'ahd-e-intishaar'अहद-ए-इंतिशार

وزن : 222121

عَہْدِ اِنْتِشار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

شعر

English meaning of 'ahd-e-intishaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an age when everything is falling apart

'अहद-ए-इंतिशार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह युग जिसमें एकता के बजाए भिन्नता उत्पन्न हो जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ اِنْتِشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ اِنْتِشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone