تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ حُکُومَت کے معانیدیکھیے
عَہْدِ حُکُومَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حکومت کا زمانہ، دورِ حکومت، حکمرانی کا زمانہ، ایّام حکومت
شعر
تمہارے عہد حکومت میں کس کی ہمت ہے
لگائے فکر کے صحرا میں شامیانہ نیا
یہاں عہد حکومت عجز کا کس طور آئے گا
کہ تاج و تخت کی فطرت سے سلطانی نہیں جاتی
تمہارے عہد حکومت کا سانحہ یہ ہے
کہ اب تو لوگ گھروں سے بھی کم نکلتے ہیں
English meaning of 'ahd-e-hukuumat
Noun, Masculine
- period of reign, period of rule
'अहद-ए-हुकूमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शासन-काल, राज्य-काल, हुकूमत का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ حُکُومَت)
عَہْدِ حُکُومَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔