تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ عَتِیْق" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ عَتِیْق کے معانیدیکھیے

عَہْدِ عَتِیْق

'ahd-e-'atiiq'अह्द-ए-'अतीक़

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عَہْدِ عَتِیْق کے اردو معانی

اسم، فعل مرکب، مذکر

  • قدیم زمانہ، پرانا دور
  • عہد نامہ عتیق، حضرت موسیٰ پر نازل ہونے والی کتاب توریت نیز حضرت عیسٰی سے پہلے کے صحائف کا مجموعہ

Urdu meaning of 'ahd-e-'atiiq

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim zamaana, puraanaa duur
  • ahdnaamaa atiiq, hazrat muusaa par naazil hone vaalii kitaab tauret niiz hazrat i.isaa.ii se pahle ke sahaa.if ka majmuu.aa

English meaning of 'ahd-e-'atiiq

Noun, Compound Verb, Masculine

  • old age, ancient time
  • old testament

'अह्द-ए-'अतीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, यौगिक क्रिया, पुल्लिंग

  • प्राचीन काल, पुराना ज़माना, पुराना दौर
  • पैग़म्बर मूसा पर अवतरित होने वाली पुस्तक तौरेत अथवा पैग़म्बर ईसा से पहले के धर्मग्रंथों का संग्रह

عَہْدِ عَتِیْق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ عَتِیْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ عَتِیْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone