تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج

حَنَفی

امام ابوحنفیہ کا پیرو، فقہ ابوحنفیہ کا ماننے والا، امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب

حَنَفِیُّ الْفُرُوع

رک : حنفیہ معنی نمبر ۲ (مرجئیہ کا ایک فرقہ جو اصول میں امام ابوحنیفہ کا مقلَد نہیں صرف فروع میں تقلید کرتا ہے)

حَنَفِیُّ الْمَذْہَب

حنفی مسلک کا ماننے والا ، حنفی مسلک کا پیرو

حَنِیفی

حُنَفا

امر حق پر ثابت رہنے والے ، مذہب ابراہیم کے پیرو

حَنِفَہ

(مراد) امام ابو حنیفہ

دِینِ حَنِیفی

رک : دینِ ابراہیم ، وہ مجوسی یا یہودی یا عیسائی ہونے کے بجائے ... اپنے مذہب کا نام دینِ حنیفی رکتھے تھے.

مَذْہَبِ حَنِیفی

حضرت ابراہیم ؑکا مذہب یا دین ، شریعت ابراہیمی ، دین حنیف یعنی اسلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ اَلَسْت کے معانیدیکھیے

عَہْدِ اَلَسْت

'ahd-e-alast'अहद-ए-अलस्त

اصل: عربی

وزن : 22121

عَہْدِ اَلَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے، روز اوّل کا قول و قرار، خلفت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

شعر

English meaning of 'ahd-e-alast

Noun, Masculine

  • admission of submission to God, the saying of very firs day

'अहद-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर को अर्पित करने का दिन, पहले दिन की परिज्ञा जो इश्वर के समक्ष लिया गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ اَلَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ اَلَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone