تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد آفْرِیْن" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد آفْرِیْن کے معانیدیکھیے

عَہْد آفْرِیْن

'ahd-e-aafriin'अहद-ए-आफ़रीन

نیز : عَہْدِ آفْرِیں

Roman

عَہْد آفْرِیْن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو، نئے دور کا آغاز کرنے والا، تاریخ ساز

Urdu meaning of 'ahd-e-aafriin

Roman

  • jis se ne tariiq-o-Khyaalaat ka aaGaaz ho, ne daur ka aaGaaz karne vaala, taariiKh saaz

English meaning of 'ahd-e-aafriin

Persian, Arabic - Adjective

  • the beginner of new era

'अहद-ए-आफ़रीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिससे नए तरीकों और विचारों की शुरुआत है, नए युग की शुरुआत करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد آفْرِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد آفْرِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone