تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد دار" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد دار کے معانیدیکھیے

عَہْد دار

'ahd-daar'अहद-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

عَہْد دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار

Urdu meaning of 'ahd-daar

  • Roman
  • Urdu

  • maGluu.n ke zamaane me.n ek ohdaadaar jo maalaguzaarii jamaa kartaa tha aur phiisdii kuchh ozaanaa letaa tha, nambardaar, Thekaadaar

English meaning of 'ahd-daar

Noun, Masculine

  • a revenue office of the Mughal era, who's duties was to collect taxes

'अहद-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुग़ल काल में एक पदाधिकारी जो मालगुज़ारी इकट्ठा करता था और प्रतीशत के अनुपात में कुछ राशि लेता था, नंबरदार, ठेकादार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone