تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد بَندْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد بَندْھنا کے معانیدیکھیے

عَہْد بَندْھنا

'ahd ba.ndhnaa'अहद बँधना

محاورہ

عَہْد بَندْھنا کے اردو معانی

  • قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا

English meaning of 'ahd ba.ndhnaa

  • to make a vow or pact

'अहद बँधना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिज्ञा करना, वचन देना, किसी बात पर अटल रहने के संबंध में पक्का वादा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد بَندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد بَندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone