تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہَنْکار" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہَنْکار کے معانیدیکھیے

اَہَنْکار

ahankaarअहंकार

اصل: سنسکرت

Roman

اَہَنْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرور، گھمنڈ، خودی، اپنے آپ کو کچھ سمجھنا
  • سانکھیہ فلسفے کا ایک جزو
  • (ویدانت) باطن کی پانچوں جبلی کیفیتوں میں سے ایک

Urdu meaning of ahankaar

Roman

  • Garuur, ghamanD, Khudii, apne aap ko kuchh samajhnaa
  • saankhya falsafe ka ek juzu
  • (vedaant) baatin kii paancho.n jublii kaifiiyto.n me.n se ek

English meaning of ahankaar

Noun, Masculine

अहंकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्व, घमंड, अकड़, दंभ
  • साँख्य दर्शन का एक तत्व
  • (वेदांत) अंतःकरण की पाँच वृत्तियों में से एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہَنْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہَنْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone