تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلِ مَنْصَب" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ مَنْصَب کے معانیدیکھیے

اَہْلِ مَنْصَب

ahal-e-mansabअहल-ए-मंसब

وزن : 11222

Roman

اَہْلِ مَنْصَب کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • منصب دار، عہدہ دار، عالی مرتبہ، اہل مرتبہ، اہلِ جاہ، اعلٰی رتبہ رکھنے والے لوگ
  • وزیر، افسر

Urdu meaning of ahal-e-mansab

Roman

  • mansabdaar, ohdaadaar, aalii martaba, ahal martaba, ahal-e-jaah, aalaa rutbaa rakhne vaale log
  • vaziir, afsar

English meaning of ahal-e-mansab

Persian, Arabic

  • people with status, dignitary
  • minister or officer

अहल-ए-मंसब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • अधिकारी, माननीय
  • उच्चपदधारी, प्रतिष्ठित, गणमान्य व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلِ مَنْصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلِ مَنْصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone