تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحَدِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحَدِیَّت کے معانیدیکھیے

اَحَدِیَّت

ahadiyyatअहदिय्यत

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: وَحَدَ

اَحَدِیَّت کے اردو معانی

اسم

  • اللہ تعالیٰ کی یکتائی، توحید، خدا کا لاشریک ہونا
  • (مجازاً) خدا، باری تعالیٰ (بیشتر جناب، بارگاہ وغیرہ کےساتھ مستعمل)
  • اعتبار ذات بلا اسماء و صفات، نہ اس طرح پرکہ وہ ذات اسماء و صفات سے عاری ہو بلکہ اس طرح پرکہ اس مرتبے میں اسماء وصفات پر نظر نہ کی جائے، اگر چہ وہ سب ذات میں مندرج ہیں
  • یکسانیت، ایک ہونا

English meaning of ahadiyyat

Noun

  • oneness of God, unity, individuality, belief in the unity of God

अहदिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ईश्वर का एक होना, तौहीद, ईश्वर जैसा कोई दूसरा न होना, अद्वितीय
  • (लाक्षणिक) ईश्वर, बारी तआला (ईश्वर जो की सर्वोच्च और प्रभावशाली है) (अधिकांश जनाब, बारगाह आदि के साथ प्रयुक्त)
  • नाम और गुणों के बिना भी विश्वास करने योग्य, इस तरह से नहीं कि जाति नाम और विशेषताओं से रहित हो, बल्कि इस तरह से कि नाम और विशेषताओं को इस स्तर पर नहीं देखा जाता है, भले ही वे सभी जाति में सूचीबद्ध हों
  • एकरूपता, एक होना

اَحَدِیَّت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحَدِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحَدِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone